Ticker

8/recent/ticker-posts

Government Reacts To Asia Bi Bi Case | urdu


اب تک کی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف مذہبی جماعتوں کے طرف سے دیے گئے دھرنے کے خاتمے کے لئے ہونے والے معاہدے کو عارضی قرار دے دیا.

دھرنے میں موجود شرکا کو مطمئن کرنا ایک مشکل کام ہے اسی لئے وفاقی وزیر اطلاعات نے بجاے طاقت کے استعمال کے، مذاکرات کا راستہ چنا جس کا اظہار انہوں نے بی بی کو ایک انٹرویو دیتے ھوئے کیا 



ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ معاہدہ محض مشتعل افراد کو یقین دلانے کے لئے کیا گیا کہ حکومت ان کے ساتھ ہے. ان دھرنوں کی وجہ سے اب تک ملک کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے. مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کے ان دھرنے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کون کریں گا؟
وزیر وزیر کا مزید کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا عدالت کا کام ہے اور ساتھ ہی انہوں نے آسیہ بی بی کو مکمل تحفظ دینا بھی حکومت کا فرض قرار دیا 

سوال یہ ہے کہ  ملک میں مکمل طور پر استحکام کیسے آئے گا؟ 

Post a Comment

0 Comments